حارث رؤف کی ٹی20 میں وکٹوں کی سنچری مکمل

حارث رؤف کی ٹی20  میں وکٹوں کی سنچری مکمل

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )قومی فاسٹ بولر حارث رؤف نے 71میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ، انہوں نے یہ ہدف کینیڈا کے خلاف میچ میں حاصل کیا۔۔

حارث رؤف دوسرے پاکستانی بولرز ہیں، ان سے قبل شاداب خان 107 وکٹوں کے ساتھ فہرست ہیں۔آئرلینڈ کے مارک اڈائیر نے 72 میچز، افغانستان کے راشد خان نے 54 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں