ٹی 20سیریز ،بھارتی ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے کادورہ کریگی

ٹی 20سیریز ،بھارتی ٹیم  آئندہ ماہ زمبابوے کادورہ کریگی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک ) بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ کے اعلامیے کے مطابق بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی ۔۔

اورپانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کا آغاز 6 جولائی کو پہلے میچ سے ہوگا یہ میچ سے ہوگا جو ہرارے سپورٹس کلب، ہرارے میں کھیلا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں