برکس گیمز:پاکستان کاویٹ لفٹنگ میں پہلاگولڈمیڈل

 برکس گیمز:پاکستان کاویٹ  لفٹنگ میں پہلاگولڈمیڈل

کازان، گوجرانوالہ (سپورٹس ڈیسک، نیوز رپورٹر )پاکستان نے روس میں ہونیوالے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

گوجرانوالہ کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کلین اینڈ جرک میں 146 اور 115 کلو اسنیچ میں وزن اٹھایا۔حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں