یورو کپ فٹ بال: جرمنی نے سکاٹ لینڈ کو 1-5سے ہرا دیا

یورو کپ فٹ بال: جرمنی نے  سکاٹ لینڈ کو 1-5سے ہرا دیا

برلن (سپورٹس ڈیسک )یورو کپ فٹ بال کے پہلے میچ میں جرمنی نے سکاٹ لینڈ کو 1-5 سے ہرا دیا، جرمنی کی جیت پر فینز نے خوب جشن منایا۔

میچ کے پہلے ہاف میں جرمنی کوسکاٹ لینڈ پر تین صفر کی برتری حاصل تھی، جرمنی کے ورٹز، موسییالا اور ہیورٹز نے گول سکور کیے ، دوسرے ہاف میں مزید2گول کئے گئے جبکہ جرمنی کیخلاف ایک گول ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں