لیسکو نے 49ویں سالانہ انٹر یونٹ جوڈو چیمپئن شپ جیت لی

لیسکو نے 49ویں سالانہ انٹر  یونٹ جوڈو چیمپئن شپ جیت لی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) لیسکو نے 49ویں سالانہ انٹر یونٹ جوڈو اچیمپئن شپ جیت لی۔ترجمان کے مطابق واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں49 ویں سالانہ جوڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔۔

جس میں لیسکو نے پہلی، این ٹی ڈی سی نے دوسری، گیپکو نے تیسری اورفیسکونے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر اور صدر لیسکو سپورٹس ایسوسی ایشن رمضان بٹ نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں