بھارت ،جنوبی افریقہ ویمنزٹی 20سیریزکا5جولائی سے آغاز

بھارت ،جنوبی افریقہ ویمنزٹی  20سیریزکا5جولائی سے آغاز

بنگلورو(سپورٹس ڈیسک )بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 5جولائی کو بنگلورو میں کھیلا جائیگا۔۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئیں 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز میزبان بھارتی خواتین ٹیم نے 0-3 سے اپنے نام کرلی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں