یورو کپ فٹ بال ، دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر

یورو کپ فٹ بال ، دفاعی  چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر

پیرس(سپورٹس ڈیسک)یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے۔

 اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پہلے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے ریمو فریولر نے میچ کے 37 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ دوسرے ہاف کے  صرف 27 سیکنڈز کے اندر ہی سوئٹزرلینڈ کے روبن ورگاس نے ایک اور گول کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں