رستمِ پاکستان جانی پہلوان کی بھانجے اور بھتیجے کیساتھ پہلوانی کی ویڈیو اپ لوڈ

رستمِ پاکستان جانی پہلوان کی بھانجے  اور بھتیجے کیساتھ پہلوانی کی ویڈیو اپ لوڈ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )رستمِ پاکستان جانی پہلوان نے بھانجے اور بھتیجے کے ساتھ پہلوانی کی ویڈیو اپ لوڈ کر دی۔

زمان انور جانی پہلوان کے بھتیجے نے میٹ پر پہلوانی کے داؤ پیچ کیے ۔گھر پر بھی وہ بھانجے اور بھتیجے کے ساتھ پہلوانی کے انداز میں کھیلتے ہیں۔زمان انور جانی پہلوان کے پاس رستمِ پنجاب کا بھی ٹائٹل ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پہلوانی ہمارے خون میں رچی بسی ہے ، بچوں کو ہمیں دیکھ کر پہلوانی کا شوق ہو رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں