فاسٹ بالر محمد علی پاکستان شاہینز کے 15ویں کھلاڑی کے طور پر منتخب

فاسٹ بالر محمد علی پاکستان شاہینز کے  15ویں کھلاڑی کے طور پر منتخب

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) فاسٹ بالر محمد علی کو پاکستان شاہینز کے ریڈ بال میچز کے 15ویں کھلاڑی کے طور پر نامزد کیا گیا۔

پی سی بی ترجمان نے کہا کہ محمد علی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ میں شرکت کرینگے جو 8سے 13 جولائی تک جاری رہے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں