بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر 24لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملی

بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے  پر 24لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملی

باربارڈوس(سپورٹس ڈیسک)ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو 24 لاکھ ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 68 کروڑ سے زائد) کی رقم ملی ۔

 یہ سال 2022 میں ہونے والے آخری میگا ایونٹ سے کئی گنا زیادہ ہے جس میں فاتح انگلینڈ کو 10 لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی گئی تھی۔رنر اپ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 35 کروڑ سے زائد) کی انعامی رقم ملی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں