سوریا کمار یادو کا اہلیہ کیساتھ جشن کا منفرد انداز، تصاویر وائرل

سوریا کمار یادو کا اہلیہ کیساتھ جشن  کا منفرد انداز، تصاویر وائرل

بارباڈوس(سپورٹس ڈیسک) ناقابل یقین کیچ پکڑ کر بھارتی ٹیم کی فتح پر مہر ثبت کرنے والے کھلاڑی سوریا کمار یادو کی اہلیہ کے۔

 ساتھ جشن کے منفرد انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سٹار کرکٹر سوریا کمار کی اہلیہ دیویشا شیٹی نے انسٹاگرام پر بھارت کی شاندار فتح کے بعد پُرمسرت لمحات کو منانے کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں جوڑے کو ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ہمراہ سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔دیویا شیٹھی نے کیپشن میں لکھا کہ ‘یہ رات کی ایک اچھی نیند ہونے والی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں