یوروکپ: نیدرلینڈز اور ترکہ نے بھی کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

یوروکپ: نیدرلینڈز اور ترکہ نے بھی کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

میونخ(سپورٹس ڈیسک )نیدرلینڈز اور ترکیہ نے بھی یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز نے رومانیہ کو تین صفر سے شکست دی ۔۔

جبکہ دوسرے میچ میں ترکیہ نے آسٹریا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔اس طرح یورو کپ میں کوارٹر فائنل کے لیے آٹھ ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں