ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ:پاکستان کی ناک آؤٹ راؤنڈ میں رسائی

 ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ:پاکستان کی ناک آؤٹ راؤنڈ میں رسائی

ریاض (سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں بھی کامیابی حاصل کرکے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

 ریاض میں ہونے والے ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے سعود ی عرب 2 کیخلاف کامیابی حاصل کی،بعد ازاں گروپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میانمار کو بھی ہرایا اور ایونٹ کے ناک آوٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں