کرکٹر فخر زمان کا اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ

کرکٹر فخر زمان کا اسلامیہ  کالج پشاور کا دورہ

پشاور(سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹر فخر زمان نے گزشتہ روز اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ کیا ، اس دوران فخرزمان نے کہا کہ وہ بہت جلد فخرزمان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کو موقع دینگے۔۔۔

فخرزمان اکیڈیمی کی جانب سے اسلامیہ کالج کرکٹ ٹیم کے ساتھ پانچ میچز کی سیریز بھی کھیلی جائیگی،اسلامیہ کالج ایک تاریخی درسگاہ ہے جس نے تعلیم کے علاوہ کھیلوں کے میدان میں بھی منفرد کھلاڑی پیدا کئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں