ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد ،مقدمہ درج ۔تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی زیر حراست ڈکیتی کے ملزم عبدالرحمن نے دوران تفتیش واردات میں استعمال اسلحہ چھپانے کا اعتراف کیا، پولیس نے نشاندہی پر برآمد کر لیا ۔

ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد ،مقدمہ درج ۔تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی زیر حراست ڈکیتی کے ملزم عبدالرحمن نے دوران تفتیش واردات میں استعمال اسلحہ چھپانے کا اعتراف کیا، پولیس نے نشاندہی پر برآمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں