چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کوشکست دیدی

 چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز:پاکستان  نے ویسٹ انڈیز کوشکست دیدی

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک)چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی ۔

برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8وکٹوں کے نقصان پر 194رنزبنائے ،شعیب ملک 51گیندوں پر52رنزبناکر نمایاں رہے ، ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم20اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبناسکی ،قبل ازیں انگلینڈنے جنوبی افریقہ کو9وکٹوں سے ہرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں