کرکٹر فواد عالم کی والدہ کا انتقال

 کرکٹر فواد عالم کی والدہ کا انتقال

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی عمر 63سال تھی۔ فواد عالم کے مطابق والدہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں ۔

ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں، اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے ، آمین۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں