پی آئی اے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گئی

پی آئی اے پاکستان سٹریٹ  چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے  کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گئی ۔۔

قومی ایئرلائن کے پراجیکٹ ہیڈ میدان ریحان طاہر نے کہاکہ سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی دسویں عالمی شرکت ہوگی جس میں گلی کوچوں میں کھیلنے والے بچوں کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا موقع ملے گا۔ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم گزشتہ سال ناروے کپ میں رنر اپ رہی تھی۔ پاکستان چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کرنے والی بہترین ٹیموں میں سرفہرست ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں