انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا 5واں اور آخری ویمنز ٹی 20ٹاکرا آج ہوگا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا 5واں اور  آخری ویمنز ٹی 20ٹاکرا آج ہوگا

لندن(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ آج لارڈز لندن میں کھیلا جائے گا۔انگلینڈ ویمنز کو سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

پہلے میچ میں انگلینڈ ویمن نے 9 وکٹوں ، دوسرے میں 8 وکٹوں ، تیسرے میں 5 وکٹوں اور چوتھے میں 59 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں