سربیا نے شوٹنگ ایونٹ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

 سربیا نے شوٹنگ ایونٹ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک )سربیا نے اولمپکس کے شوٹنگ ایونٹ میں ترکیے کو ہرا کر پہلی مرتبہ میڈل حاصل کیا۔

10 میٹر ائیرپسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں سربیا نے ترکیے کو 14 کے مقابلے میں 16 پوائنٹس کے ساتھ ہرا کرگولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ ایونٹ میں ترکیے نے سلور اور بھارت نے برانز میڈل حاصل کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں