محمد یوسف نے ر یسٹورنٹ کھول لیا

 محمد یوسف نے ر یسٹورنٹ کھول لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے ڈی ایچ اے فیز 6لاہور میںفاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھول لیا ۔۔۔

مبلغ مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا،اس موقع پر سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور وہاب ریاض بھی موجود تھے ۔ محمد یوسف کاکہناتھاکہ میرے ریسٹورنٹ کا شیف میرا بھتیجا ہے ، میرا بیٹا اور داماد مشترکہ طور پر ریسٹورنٹ چلائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں