پاک بنگلہ دیش ٹیمیں آج ٹریننگ کرینگی

پاک بنگلہ دیش ٹیمیں  آج ٹریننگ کرینگی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم آج اسلام آباد کلب میں آپشنل ٹریننگ میں حصہ لے گی۔

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ٹریننگ سیشن صبح گیارہ بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔تاہم آج دونوں ٹیموں کی جانب سے کسی قسم کی کوئی میڈیا ٹاک نہیں ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں