ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

دبئی (سپورٹس ڈیسک ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا گیاجس کے مطابق میگاایونٹ میں 23 میچز دبئی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے ۔

 پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 3 اکتوبر کو سری لنکا کیخلاف شارجہ میں کریگی ،قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ بھارت کے خلاف 6 اکتوبر کو دبئی میں کھیلے گی جبکہ تیسرا میچ 11 اکتوبر کو آسٹریلیا کے ساتھ ہوگا۔ ٹیم گروپ مرحلے کا اپنا آخری میچ 14 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں