جیولن پلیئر یاسر سلطان پنجاب فوڈاتھارٹی کے فوڈ ایمبسڈر مقرر

جیولن پلیئر یاسر سلطان پنجاب  فوڈاتھارٹی کے فوڈ ایمبسڈر مقرر

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) نیشنل چیمپئن، ا یشین سلور میڈلسٹ جیولن پلیئر یاسر سلطان کو پنجاب فوڈاتھارٹی کا فوڈ ایمبسڈر مقرر کردیاگیا، یاسر سلطان نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے ملاقات کی جس میں انہیں پنجاب فوڈاتھارٹی کا فوڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کافیصلہ کیاگیا۔

نیشنل چیمپئن، ا یشین سلور میڈلسٹ جیولن پلیئر یاسر سلطان کو پنجاب فوڈاتھارٹی کا فوڈ ایمبسڈر مقرر کردیاگیا، یاسر سلطان نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے ملاقات کی جس میں انہیں پنجاب فوڈاتھارٹی کا فوڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کافیصلہ کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں