بارش:شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی ٹیمیں پریکٹس نہ کرسکیں ،آج تیسرا ون ڈے

بارش:شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی ٹیمیں  پریکٹس نہ کرسکیں ،آج تیسرا ون ڈے

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی ٹیمیں بارش کے باعث ٹریننگ و پریکٹس سیشن نہ کر سکیں۔

دونوں ٹیموں کی گزشتہ روز صبح دس سے دن ایک بجے تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس شیڈول تھی۔ آج دونوں ٹیمیں اسلام آباد کلب کرکٹ گراؤنڈ میں تیسرا ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ پاکستان شاہینز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں