سکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20میں بھی شکست، سیریز 3-0سے آسٹریلیا کے نام

 سکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20میں بھی  شکست، سیریز 3-0سے آسٹریلیا کے نام

ایڈنبرا(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میںہرا کر سیریز 3-0سے جیت لی۔

آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو6وکٹوں سے ہرایا۔ سکاٹ لینڈ نے 9 وکٹوں پر 149 رنز بنائے ۔ آسٹریلوی ٹیم نے ہدف 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں