ساف جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آج سے بھارت میں آغاز

ساف جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آج سے بھارت میں آغاز

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )ساف جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ آج سے بھارت کے شہر چنائی میں شروع ہوگی۔

چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی مرد اور خواتین کی ٹیمیں شرکت کرینگی ، چیمپئن شپ 13 ستمبر تک جاری رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں