گورنر گلگت بلتستان کا پولو ٹیموں کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ

گورنر گلگت بلتستان کا پولو ٹیموں کے  کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ

گلگت (سپورٹس ڈیسک )گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ میں شریک تمام پولو ٹیموں کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا ،چترال سے آئے ہوئے مہمان کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا گیا۔

گورنر نے چترال اور گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کی ٹورنامنٹ میں شرکت کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ دونوں علاقوں کے درمیان کھیلوں سمیت دیگر شعبوں میں بہترین تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں