پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی

پی ایس ایل 10 سے  متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے متعلقہ میٹنگ ملتوی کردی۔

ذرائع کے مطابق پی آن لائن میٹنگ ملتوی کے بارے میں فرنچائزز کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائزز سے رابطہ کیا ہے اور آئندہ ہفتے میٹنگ شیڈول کے لیے آگاہ کرنے کا کہہ دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں