بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی ہوناخوش آئند:اے بی ڈیویلیئرز

 بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی  ہوناخوش آئند:اے بی ڈیویلیئرز

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بابراعظم کے قومی کرکٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کو سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے خوش آئند قرار دے دیا ۔۔

اورسوشل میڈیا پر لکھا کہ مبارک ہو، آپ بہت شاندار رہے ہیں۔ اب آپ اپنی ٹیم کے لیے بہت زیادہ رنز کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں