بابر اعظم ون ڈے ، ٹریوس ہیڈ ٹی20میں پہلے نمبر پر

بابر اعظم ون ڈے ، ٹریوس  ہیڈ ٹی20میں پہلے نمبر پر

دبئی (سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی،جس کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم کی ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔۔

 جبکہ ٹی ٹونٹی میں وہ چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ ٹی20 کے بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں