پچ نے سپنرز کی مددکرنی ،پاکستان ملتان ٹیسٹ ہارسکتا:رمیزراجہ

پچ نے سپنرز کی مددکرنی ،پاکستان ملتان ٹیسٹ ہارسکتا:رمیزراجہ

ملتان(سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان اورکمٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان 556 رنزکرکے بھی ہارسکتا ہے ، سوشل میڈٰیا پربات کرے ہوئے۔۔

 انہوں نے کہاکہ میں فینز کو ڈرا نہیں رہا ہوں کیونکہ پاکستان نے ابھی کئی ڈرامے کرنے ہیں۔پچ نے سپنرز کی مدد کرنی ہے ،ملتان ٹیسٹ میں ابھی بڑا ٹوئسٹ آناہے ۔پاکستان کے گیند باز کچھ رنگ دکھائیں گے لیکن پاکستان کی دوسری اننگز بڑی اہم ہوگی ۔2022میں راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان 570 کرکے بھی ہارا تھا۔انگلینڈ نے وہی پالیسی لی ہے اور وہ چوتھے روز اسے برتری میں بدل دے گا۔چوتھے روز سپنرز کیلئے ڈبل مدد ہوگی۔پاکستان برتری اتارتے ہوئے کم ہدف دے سکے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں