قومی ویمن فٹبال ٹیم ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو روانہ

قومی ویمن فٹبال ٹیم ساف ویمنز  چیمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو روانہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم آخری لمحات میں پی ایس بی کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد ساف ویمنزچیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ۔۔

دبئی کے راستے نیپال کے شہر کھٹمنڈو روانہ ہوگئی۔قومی ٹیم کے دستے میں 24 کھلاڑیوں کے ساتھ 8 آفیشلز شامل ہیں۔ساف ویمنز فٹبال چیمپئنشپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، جس میں قومی ٹیم پہلا میچ بھارت کے خلاف 17 اکتوبر کو کھیلے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں