جنوبی افریقہ کوشکست،نیوزی لینڈویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کافاتح

جنوبی افریقہ کوشکست،نیوزی لینڈویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کافاتح

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈنے جنوبی افریقہ کو32رنزسے ہراکر ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا۔۔۔

 فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 159 رنر کا ہدف دیا۔امیلا کیر43، بروک ہالیڈے 38 اور سوزی بیٹس 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 9وکٹوں کے نقصان پرصرف 126رنزبناسکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں