بھارتی انکار،پی سی بی کے مضبوط اور حیران کن جواب کے منتظر :محمدحفیظ

بھارتی انکار،پی سی بی کے مضبوط اور  حیران کن جواب کے منتظر :محمدحفیظ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ یہ دن کا خواب تھا کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گا۔ ایکس پر جاری کیے گئے ۔۔

بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے اور ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہے ۔ حکومت اور پی سی بی کے مضبوط اور حیران کن جواب کے منتظر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں