قومی انڈر 19 ٹیم کا ٹریننگ سیشن

قومی انڈر 19  ٹیم کا  ٹریننگ سیشن

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن ،کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے بیٹنگ، بالنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم تین ملکی ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا میچ افغانستان کے خلاف کل کھیلے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں