سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر کی طبیعت خراب

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد  نذیر جونیئر کی طبیعت خراب

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر کی طبیعت خراب ہوگئی اور اب انہیں بہترین علاج کی ضرورت ہے ۔ان کے بیٹے نعمان نذیر نے پی سی بی اور اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے ۔۔

کہ والد کو فوری طور پر بہترین علاج معالجے کی ضرورت ہے ۔

 انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے پہلے بھی ان کے ساتھ بہت تعاون کیا ہے لیکن اس وقت انہیں انتہائی نگہداشت کی اشد ضرورت ہے اس لیے اب پی سی بی اور حکومت اس حوالے سے تعاون کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں