عدالت میں جعلی مچلکہ جمع کروانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج

عدالت میں جعلی مچلکہ جمع کروانے  پر شہری کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عدالت میں جعلی مچلکہ جمع کروانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم مقامی عدالت میں ملزم شہزاد کی جانب سے جعلی اور بوگس مچلکہ جمع کرواتے ہوئے فراڈ کرنے کی کوشش کی گئی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کرد ی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں