روس کیساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ کرنے پر احتجاج ، ابخازیہ کے صدر مستعفی

روس کیساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ کرنے  پر احتجاج ، ابخازیہ کے صدر مستعفی

ماسکو (اے ایف پی)جمہوریہ ابخازیہ کے صدر اسلان بزنیم نے روسی سرمایہ کاری کے منصوبے پر پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے والے مظاہرین کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

ماسکو کے ساتھ اقتصادی معاہدے پر قفقاز کے پہاڑوں اور بحیرہ اسود کے درمیان واقع جمہوریہ میں گزشتہ ہفتے غیر معمولی مظاہرے شروع ہوئے ۔ابخازیا کو دنیا کے بیشتر حصے جارجیائی علاقے کے طور پر تسلیم کرتے ہیں لیکن ماسکو اور تبلیسی کے درمیان 2008 کی ایک مختصر جنگ کے بعد سے یہ حقیقت میں روسی کنٹرول میں ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں