شوہر بچپن کے دوست، شادی کا فیصلہ بعد میں کیا:اریبہ حبیب

شوہر بچپن کے دوست، شادی کا  فیصلہ بعد میں کیا:اریبہ حبیب

لاہور (این این آئی)اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ شوہر میرے بچپن کے دوست ہیں، شادی کا فیصلہ ہم نے بعد میں کیا۔ایک پروگرام میں اریبہ حبیب نے بتایا کہ ۔

میں نے زمانہ طالب علمی سے ماڈلنگ کا آغاز کیا، جب میں سکول میں پڑھتی تھی تب ماڈلنگ کے لیے آڈیشن دیا اور مجھے منتخب کرلیا گیا، اریبہ حبیب نے انکشاف کیا کہ میرے اور شوہر کے درمیان پرانا تعلق تھا، ہم دونوں سکول کے زمانے کے دوست تھے ، بعد میں ہم نے شادی کا فیصلہ کیا، زیادہ تر لوگوں کو اس کا علم نہیں

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں