چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی مدت میں 1ہفتے کی توسیع کا امکان
دبئی (سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے ۔۔
چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی اوربھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کو یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنا تھا تاہم اب چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا قومی امکان ہے ۔