قومی ویمنز ون ڈے کپ میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے

قومی ویمنز ون ڈے کپ  میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر ) قومی ویمنز ون ڈے کپ میں آج دومیچزمیچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ انوینسلبز اور چیلنجرز جبکہ دوسرا میچ کانکرز اور سٹارز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 قومی ویمنز ون ڈے کپ میں آج دومیچزمیچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ انوینسلبز اور چیلنجرز جبکہ دوسرا میچ کانکرز اور سٹارز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں