میلبرنٹیسٹ:آسٹریلیاکے بھارت کیخلاف 6وکٹوں پر311رنز
میلبرن(سپورٹس ڈیسک )بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے جانیوالے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی ٹیم نے اپنی پہلی اننگزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر۔۔۔
311رنزبنالئے ،بھارتی باؤلرجسپریت بمرانے 75رنزدیکر3وکٹٰیں حاصل کیں جبکہ آکاش دیپ نے 59رنزدیکرایک کھلاڑٰ کوآؤٹ کیا،آسٹریلوی بیٹر سٹیوسمتھ 111گیندوں پر 68رنزبناکرکریزپرموجودہیں جبکہ ان کیساتھ پیٹ کمنزنے 17گیندوں پر 8رنزبنائے ہیں۔