میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا474 رنزپر آؤٹ،بھارت کے 5وکٹ پر164رنز

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا474 رنزپر  آؤٹ،بھارت کے 5وکٹ پر164رنز

میلبرن(سپورٹس ڈیسک )پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے چوتھے میچ کے دوسرے روز آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں 474رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔۔

جبکہ بھارتی ٹیم نے دوسرے روزکے کھیل کے اختتام پر5وکٹوں پر164رنزبنائے ہیں اوراسے 310رنزکے خسارے کاسامناہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں