پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات،3 سال کیلئے 9 رکنی کابینہ منتخب
سرگودھا (اے پی پی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات گزشتہ روز سرگودھا میں ہوئے جس میں تین سال کے لئے نو رکنی کابینہ منتخب کی گئی۔
ضاران عباس صدر، مرزا افضل نائب صدر اور زین عابد جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔