بنگلہ دیش لیگ، معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا
ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔ دربار راجشاہی کے کپتان انعم الحق بجوئے نے انکشاف کیا ۔۔
کہ پلیئرز نے ابھی تک رواں ایڈیشن کا ابتدائی معاوضہ حاصل نہیں کیا ۔گذشتہ ایڈیشن کے 2فرنچائزز کے بقایاجات بنگلہ دیش بورڈ نے خود سے ادا کئے تھے ۔