پی ایس ایل،ایڈم ملن بھی رجسٹرڈ

پی ایس ایل،ایڈم ملن بھی رجسٹرڈ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ایڈم ملن نے بھی ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔

پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن اپریل میں شروع ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں