ارشد ندیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ

 ارشد ندیم کے لیے غیر ملکی  کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سمیت دیگر کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔

اجلاس کی صدارت وجاہت حسین نے کی۔اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ مستقبل میں ارشد ندیم، یاسر اور شجر عباس کو بین الاقوامی معیار کے کوچز سے تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ مزید میڈل پاکستان جیت سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں