قائداعظم ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر خوشی :نیاز خان

قائداعظم ٹرافی میں سب سے  زیادہ وکٹیں لینے پر خوشی :نیاز خان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قائداعظم ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے نیاز خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر خوشی ہے ۔

 پشاور ریجن کیلئے اپنی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے نیاز خان نے کہاکہ "میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والا بننے کا ہدف حاصل کرنے میں مدد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں