ٹاپ سیڈڈ اینا نکولائیونا کالنسکیا سنگاپور اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل

ٹاپ سیڈڈ اینا نکولائیونا کالنسکیا سنگاپور  اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل

سنگاپور(سپورٹس ڈیسک )روس کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ اینا نکولائیونا کالنسکیا سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں۔۔۔

Sorry, the video player failed to load.(Error Code: 101102)

 خواتین کے سنگلز مقابلوں میں اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ روسی 26 سالہ ٹینس سٹار اینا نکولائیونا کالنسکیا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں سوئٹزرلینڈ کی حریف کھلاڑی سیمونا والٹرٹ کو شکست دے کر ٹاپ ایٹ راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں